⚠️ سب سے ضروری بات: انگریزی حروف یا نمبر (جیسے A، 1، 2) کے فوراً بعد بغیر اسپیس کے اردو لفظ نہ لکھیں، ورنہ وہ لفظ ٹوٹا ہوا (خراب) نظر آئے گا۔ ہمیشہ انگریزی حرف/نمبر کے بعد ایک اسپیس دے کر پھر اردو لفظ لکھیں۔ (ایپ اب خود بھی یہ غلطی نشان زد کر دے گی۔)
📝 ڈائری لکھنا: اپنے موبائل کی اردو کیبورڈ سے ڈائری لکھیں۔ "نوعیت/عنوان منتخب کریں ▼" سے تیار شدہ فارمیٹ بھی منتخب کر سکتے ہیں تاکہ وقت بچے۔
💾 محفوظ / شیئر کرنا: لکھنے کے بعد "تصویر کے طور پر محفوظ کریں" یا "شیئر کریں" سے WhatsApp، Email وغیرہ پر بھیج سکتے ہیں۔
🤖 Airs میسج بنانا: اردو ڈائری لکھنے کے بعد "Airs میسج بنائیں" آئیکن پر کلک کریں گے تو آپ کی لکھی ہوئی اردو ڈائری کا Airs پیٹرن کے مطابق انگریزی میسج خود بن جائے گا، بس ایک دفعہ پڑھ کر چیک کر لیں۔
🧾 FIR سے ڈائری بنانا: جب اندراج مقدمہ کی ڈائری بنانی ہو تو "FIR سے ڈائری بنائیں" پر کلک کر کے متعلقہ FIR کی PDF یا صاف تصویر اپلوڈ کر دیں - اندراج مقدمہ کی ساری ڈائری خود لکھی جائے گی، بس ایک دفعہ پڑھ کر ری چیک کر لیں۔
📄 اسپیشل رپورٹ بنانا: کسی بھی ڈائری کی مکمل تفصیل لکھنے کے بعد "اسپیشل رپورٹ تیار کریں" پر کلک کریں گے تو اسی ڈائری کی اسپیشل رپورٹ بن جائے گی۔
📚 محفوظ شدہ ڈائریز: ہر وہ ڈائری یہاں آتی ہے جو آپ نے محفوظ یا شیئر کی ہو۔ اگر ایپ اچانک بند ہو جائے تو صرف اُسی صورت میں ادھوری ڈائری "نامکمل" کے نام سے محفوظ ہوتی ہے جب تفصیل واقعی لکھی جا چکی ہو - ایک ہی ڈائری کی دوبارہ کاپی نہیں بنتی۔
💬 رائے/تجویز: اگر لگے کہ ایپ میں کوئی بہتری ہونی چاہیے تو اپنی قیمتی رائے ایڈمن کو ضرور بھیجیں۔